• news

اشہباز گل نے پاسپورٹ سمیت دیگر اشیاء کی سپرداری کیلئے درخواست دائر کردی

سلام آباد( نمائندہ خصوصی  )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء  شہباز گل نے پاسپورٹ سمیت دیگر اشیاء کی سپرداری کیلئے درخواست دائر کردی، جس پر عدالت نے 20 ستمبر کو پولیس سے جواب طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں شہباز گل کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس سے جواب طلب کرلیا، سماعت کے دوران شہباز گل کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد علی بخاری عدالت پیش ہوئے۔
 درخواست دائر

ای پیپر-دی نیشن