• news

ڈی سی کی ڈینگی مہم کے حوالے سے  اقدامات تیز کرنے کی ہدایت 


لاہور(خبرنگار)ڈینگی مہم کے حوالے سے اہم اقدامات کئے گئے ہیں. ڈی سی لاہور محمد علی نے ڈینگی ریگولیشن ایکٹ کے تحت کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کے احکامات کر دئیے ہیں۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ ڈینگی ورکرز جیکٹس اور ڈی ڈی او ہیلتھ گاؤن کو پہنا کر فیلڈ جائینگے۔ ڈی سی لاہور محمد علی نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں 1585 شہریوں کو ڈینگی کے مناسب انتظامات نہ کرنے اور ڈینگی لاروا برآمد ہونے نوٹسز دیئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن