مجلس عزاء آج ہو گی
شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین ؓ بمقام ڈیرہ سید اظہر عباس گیلانی، غازی منارہ بائی پاس شیخوپورہ میں 25 صفر المظفر بمطابق 22 ستمبر 2022 (بروز جمعرات) منعقد ہو رہی ہے جس میں علامہ علی ناصر تلہاڑا، شاعر اہلیبیت شوکت رضا شوکت، علامہ محمد عباس رضوی و دیگر علماء کرام شہادت امام حسین ؓ کے حوالے سے خطاب اور عالمی شہرت یافتہ ملک کے نامور نوحہ خواں فرحان علی وارث نوحہ خوانی کریں گے ، اختتام مجلس پر پانچ شبیہ ذوالجناح برآمد ھونگے اور ملک کی نامور ماتمی سنگتیں شمولیت کریں گی۔