• news

ضد

اسے دوسروں کی نہیں فکر کوئی
وہ فوری الیکشن کی ضد پر اڑا ہے
اسے اس کا ادراک شائد نہیں ہے
ریاست پہ یہ وقت کتنا کڑا ہے

ای پیپر-دی نیشن