• news

ڈالر کی مانگ بڑھنے،عدم دستیابی کی وجہ سے ہول سیل تاجرپر یشان 


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈالر کی مانگ بڑھنے اور عدم دستیابی کی وجہ سے ہول سیل تاجروں کیلئے مسائل پیدا ہو گئے اس بنا پر دالوں کے ریٹ بے قابو ہوگئے مال کلیئرنس کرانے میں بھی مشکلات حائل ہو گئیں پرچون میں دالوں کی قیمتیں غیر متوازن ہوگئیں مارکیٹ میں دال مونگ 280 روپے کلو، دال مسور300 روپے کلو ، دال ماش 380 روپے کلو میں فروخت ہو نے لگی ہیں.

ای پیپر-دی نیشن