پاکستا کوبڑے ص عتی ممالک کی طرف سے ڈبویا گیا: سراج الحق
اسلام آباد ( امہ گار) امیرجماعت اسلامی پاکستا سراج الحق ے کہا ہے کہ پاکستا ڈوبا ہیں بلکہ بڑے ص عتی ممالک کی طرف سے ڈبویا گیا ہے۔ قصا ات کے ازالے کیلئے پاکستا معاملے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کو سل میں اٹھائے اور پاکستا کے ذمے ورلڈ ب ک، آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں کے قرضے معاف کیے جائیں۔ یو ای سیکرٹری ج رل ہمارے ساتھ ہیں، قحط اور ا سا ی المیہ سے بچ ے کے لئے متاثرہ علاقوں میں ،،ایگریکلچر ویلتھ،، ایمرج سی لگائی جائے۔ مالی امداد کی تقسیم کے لئے سرکاری مشی ری پر قوم کو بھروسہ ہیں ہے۔ اس کے لئے سول سوسائٹی اور عمائدی پر مشتمل کمیٹیاں قائم کی جائیں۔ متاثری کی آبادکاری کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں ایک پیج پر ہیں ہیں۔ جلد اس معاملے پر قومی مشاورتی کا فر س طلب کرتے ہوئے واچ گروپ ب ایا جائے گا۔ سیلاب کے پا یوں کا رخ غریبوں کی بستیوں کے طرف پھیر ے والے جاگیرداروں کا محاسبہ کیا جائے۔ ایک سیاستدا کو آرمی چیف کی تقرری ایک کو یب مقدمات کی پڑی ہے۔ ہمارا مسئلہ ساڑھے تی کروڑ متاثری سیلاب ہیں۔ آخری متاثرہ شخص کی آباد کاری تک چی سے ہیں بیٹھیں گے۔ ا خیالات کا اظہار ا ہوں ے اتوار کو اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام متاثری سلاب کی بحالی کے لائحہ عمل کے لئے قومی سیمی ار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر الخدمت فاﺅ ڈیش پاکستا محمد عبدالشکور، صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار شعیب شاہی ، صدر اسلام آباد بار حفیظ اللہ، ایم ڈی پی ٹی سی ایل مظہر حسی ، سربراہ رازی ہسپتال ڈاکٹر طاہر فاروق، ماہر قا و عزیز شتر، ماہر آئی ٹی ڈاکٹر مظفر، ڈائریکٹر پبلک پالیسی ڈاکٹر راشد آفتاب، امیر جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد صراللہ ر دھاوا، سابق چیئرمی پی ٹی اے میاں جاوید سابق ممبر پلا گ و فلڈ کمیش ڈاکٹر صیر گیلا ی، صدر الخدمت فاﺅ ڈیش اسلام آباد حامد اطہر ے بھی اظہار خیال کیا۔ سراج الحق آج 11 بجے صبح گلگت پہ چیں گے۔ اتحاد امت کا فر س میں شرکت اور سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔