• news

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا: سجاد مہیس 

لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما چودھری سجاد مہیس نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے غریب عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے ۔ امپورٹڈ حکومت کیلئے شرم کا مقام ہے کہ پیناڈول کی دوا بھی نہیں مل رہی ۔امپورٹڈ حکومت کی ساری توجہ صرف اپنی چوری کا تحفظ کرنا ہے ۔انہیں غریب عوام سے کوئی سروکار نہیں ۔سندھ کے حالات ابتر ہو چکے ہیں ۔بچے بوڑھے مختلف بیماریوں سے مر رہے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن