• news

علامہ اقبال کے خط 


بلاشبہ ملکی فتوحات کی بدولت مسلمان ایک عظیم سلطنت قائم کرنے میںکامیاب ہوگئے مگر ساتھ ہی ساتھ ان کی سیاسی نظریات بڑی حد تک دوبارہ جاہلیت کے سانچوں میں ڈھل گئے اور ان کی نگاہیںاسلام کے اہم ترین امکانات سے ہٹ گئیں۔
(ڈاکٹر نکلسن کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس) 

ای پیپر-دی نیشن