• news

رفاعی ادارے متاثرین کی امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے:رانا آصف 

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق یو سی ناظم رانا آصف محمود خاں نے کہا ہے کہ جس وقت تک سیلاب زدہ مقامات پر معمول کی زندگی شروع نہیں ہوجاتی ،ہمارے رفاعی ادارے اس وقت تک وہاں امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں،مختلف رفاعی اداروں کے رضاکار مسلسل مصیبت زدگان تک اجناس ، ادویات اورضروریات زندگی سمیت دوسرا سامان پہنچا رہے ہیںبڑی تعداد میںسیلاب زدگان اپنی بھوک مٹانے اورپیاس بجھانے کیلئے قوم کی امداد کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن