عمران خان کیخلاف مائنس ون سازش کامیاب نہیں ہوگی: شاہدہ احمد ملکہ
لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہدہ احمد ملکہ نے کہاکہ عمران خان کیخلاف ما ئنس ون کی سازشیں قوم کامیاب نہیں ہونے دیگی ، پاکستان کی ترقی،سلامتی،آزادی صرف اورصرف عمران خان کی قیادت میں ہی ممکن ہے ۔