• news

ترمیمی ایکٹ 2022ء کے تحت فرزانہ راجہ کے خلاف نیب ریفرنس واپس 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کے خلاف احتساب عدالت نے ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی ایکٹ 2022ء کے تحت ریفرنس دائرہ اختیار میں نہیں آتا، متعلقہ فورم  میں رجوع کرے۔

ای پیپر-دی نیشن