برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت21روپے اضافے سے387روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 14روپے اضافے سے258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے238روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔