• news

کراچی کے شہریوں کی ڈکیت کو انوکھی سزا، ٹھنڈے پانی سے نہلا کر تشدد

کراچی (نیوز رپورٹر) شہر قائد میں شہریوں نے مبینہ ڈکیت کو پکڑ کر رسیوں سے باندھ کر ٹھنڈے پانی سے نہلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہری نے ڈکیت سے خود نمٹتے ہوئے انوکھی سزا دے ڈالی۔
 شہریوں نے مبینہ ڈکیت پکڑ کر رسیوں سے باندھ کر ٹھنڈے پانی سے نہلا دیا۔ گلستان جوہر روفی لیک ڈرائیو میں شہریوں نے چور کو ٹھنڈے پانی سے نہلا کر تشدد کیا۔
انوکھی سزا

ای پیپر-دی نیشن