کراچی: بزرگ شہری بھی سٹریٹ کرائمز میں ملوث
کراچی (نیوز رپورٹر) شہر قائد میں بزرگ شہری بھی نوجوان مسلح ملزمان کے ساتھ ملکر سٹریٹ کرائمز کی وارداتیں کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں موٹر سائیکل سوار بزرگ اور نوجوان مسلح ملزم اسلحہ کے زور پر شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ ملزمان کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ملوث