پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس نیب ہرصورت 6 اکتوبر تک جواب جمع کرائے: عدالت
لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت نے پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف ریفرنس میں6اکتوبر تک نیب کو ہر صورت جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
، سابق وائس چانسلر مجاہد کامران سمیت 6ملزمان عدالت پیش ہوئے، نیب کی جانب سے دائرہ اختیار پر جواب جمع نہیں کرایا گیا۔
جواب طلب