برطانیہ سے چوری قیمتی گاڑی برآمد کیس ایک ملزم کی ضمانت منظور، دوسرے کی مسترد
کراچی (نیور رپورٹر) کسٹم کورٹ نے برطانیہ سے چوری لگژری گاڑی کی کراچی سے برآمدگی میں دو ملزمان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ایک کی ضمانت منظور اور دوسرے کی مسترد کر دی۔
عدالت نے ملزم نوید امین بلوانی کی درخواست ضمانت مسترد کی جبکہ ملزم جمیل شفیع کی 20 لاکھ روپے میں ضمانت منظور کر لی۔
برطانیہ گاڑی