10 منٹ میں کرونا کی تشخیص کرنے والا ماسک تیار
شنگھائی (نیٹ نیوز) سائنس دانوں نے ایک ایسا ماسک تیار کیا ہے جو 10 منٹ کے اندر کرونا وائرس کی تشخیص کر سکتا ہے۔ انتہائی حساس فیس ماسک اس وائرس کی ہوا میں نشان دہی کر کے ماسک پہننے والے کو ان کے فون میں ایک ایپ کے ذریعے مطلع کرتا ہے۔
کرونا وائرس کے علاوہ ماسک میں سوائن فلو اور برڈ فلو کی تشخیص کی بھی صلاحیت ہے۔
ماسک