ٹیکس بچانے کیلئے فراڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ
نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست نیویارک نے ٹرمپ کیخلاف مقدمہ کر دیا۔ ریاست نیو یارک نے ٹرمپ کیخلاف 25 کروڑ ڈالر کا مقدمہ کیا۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد ٹرمپ اور انکے بچوں پر نیو یارک میں کاروبار کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ٹرمپ مقدمہ