• news

کابل: ریسٹورنٹ میں دھماکہ سے 3 افراد ہلاک، 13 زخمی 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان دارالحکومت کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکہ سے تین افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
کابل دھماکہ 

ای پیپر-دی نیشن