5 ہزار ڈالر سے زائد رقم بیرون ملک لے جانے والوں کو ایئرپورٹ پر بتانا ہوگا، ایف بی آر
اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر نے بیرون ملک سے رقم لانے اور لے جانے سے متعلق مسافروں کو نئی ہدایت جاری کر دیں۔ ایف بی آر کے مطابق5 ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بیرون ملک لے جانے والوں کو ایئرپورٹ پر رقم کا بتانا ہوگا۔
ہدایات