• news

دریائوں اور آبی ذخیروں  میں پانی کی صورتحال


لاہور ( این این آئی) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 88 ہزار100کیوسک اور اخرج 87 ہزار300کیوسک، کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد23ہزار900کیوسک اور اخراج23ہزار 900کیوسک، خیرآباد پل آمد64ہزار700کیوسک، اخراج64ہزار700کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد14ہزار400کیوسک اور اخراج 22 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد31ہزار600کیوسک اور اخراج4ہزار کیوسک۔بیراجوں میں جناح آمد 90ہز ار900کیوسک اور اخراج 82 ہزار9 00کیوسک،چشمہ98ہزار700کیوسک اوراخراج90ہزارکیوسک، تونسہ آمد 1 لاکھ 10 ہزار100کیوسک اور اخراج 88ہزار  700کیوسک،گدو آمد87ہزار300کیوسک ، اور اخراج 76 ہزارکیوسک، سکھر آمد92 ہزار 200کیو سک  اور  اخراج 8 2ہز ار800کیو سک کوٹری آمد2لاکھ31ہزارکیوسک اور اخراج 1 لاکھ  99 ہزار300کیوسک رہا۔
، تریموںآمد19ہزار 800کیوسک، اور اخراج 2 ہزار600کیوسک، پنجند آمد14ہزار 200کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.827 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی  موجودہ سطح  1192.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.878 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح648.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.237ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن