ایف بی آر نے53 ایم آئی افسروں کو ہائیر ٹائم سکیل پالیسی کے تحت ترقی دیدی
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے53 ایم آئی افسروں کو ہائیر ٹائم سکیل پالیسی کے تحت ترقی دے دی ہے،افسر اس وقت گریڈ 16میں کام کر رہے ہیں ،اس سلسلے میں نوٹیفکیکشن جاری کر دیا گیا۔
ترقی