• news

وزیراعظم شہبازشریف کی سالگرہ سوشل میڈیا پر مبارکبادیں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم شہبازشریف 71 سال کے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف 71 سال کے ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کو سالگرہ پر مبارکباد دی گئی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھی شہبازشریف کو مبارکباد دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن