برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے369،انڈوں کے ریٹ میں اضافہ
لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے369روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے246روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے240روپے فی درجن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔