• news

پنجاب اسمبلی: جامعات میں مزدوروں کے بچوں کو مفت داخلہ نہ دینے‘ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹروں کو 3 ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف قراردادیں جمع


لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعات میں مزدوروں کے بچوں کو مفت داخلہ نہ دینے اور لاہور کے چلڈرن ہسپتال کے 400سے زائد ڈاکٹرز کو3ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع کرا دی گئیں۔ قراردادیں مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل اور حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن