شیخ رشید کو قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیوں کا مقدمہ درج
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ وارث خان نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیوں کا مقدمہ درج کرلیا ۔
شیخ رشید احمد نے پولیس کو درخواست دی کہ مجھے کئی روز سے قتل اور اغوائ کی فون پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں میرے فون نمبروں پر موبائل فون نمبروں 0334-9628993اور 03359895620سے کالیں آ رہی ہیں متعلقہ اداروں کو بھی مسیج کر دیا ہے پولیس نے مقدمہ نمبر 1502زیر دفعہ 250ٹیلی گراف ایکٹ،506ت پ درج کرلیا۔
شیخ رشیدمقدمہ