• news
  • image

نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

روٹی کا مسئلہ روز بروز شدید ترہوتاچلاجارہاہے۔ مسلمان محسوس کررہے ہیں کہ گذشتہ دوسال میں ان کی حالت مسلسل گرتی چلی جارہی ہے۔ مسلمان سمجھتے ہیں کہ ان کے افلاس کی ذمہ داری ہندو کی ساہوکا ری و سرمایہ داری پرعائد ہوتی ہے۔
(قائد اعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس) 

epaper

ای پیپر-دی نیشن