• news

عمران خان پر ایک پائی کی کرپشن  کا الزام نہیں: عامر خان


کھاریانوالہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنماو میڈیا کوآرڈی نیٹر مرکزی انجمن تاجران عامر خان نے کہاہے کہ عمران خان کو پاکستان کی سیاست سے مائنس کرنے کی سوچ رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں مائنس ون کے غیر فطری عمل سے ہمیشہ ریاست کو نقصان پہنچتا ہے، عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہیں اور پاکستان کی سیاست ان ہی کے گرد گھومتی ہے، عمران خان پر ایک پائی کی کرپشن کا الزام نہیں جبکہ پی ڈی ایم کی پوری قیادت کرپشن زدہ ہے قرض اتارو ملک سنواروکے پیسے سے ن لیگ کی قیادت نے بیرون ممالک محلات بنائے ۔

ای پیپر-دی نیشن