• news

چوہدری ظہور الٰہی کی برسی آج 

لاہور( این این آئی)مسلم لیگی رہنما چودھری ظہور الٰہی شہید کی 41ویں برسی آج ( اتوار) کے روز  منائی جائے گی ۔برسی کی مرکزی تقریب کا اہتمام ظہور پیلس گجرات میں کیا جائے گا جبکہ ملک کے دیگر مقامات پر بھی چودھری ظہور الٰہی شہید کی برسی کے سلسلہ میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چودھری برادران کے خاندانی ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کے گھروں میں منقطع تعلقات اور رابطے دوبارہ بحال ہوگئے ہیں ۔
ظہورالٰہی، برسی

ای پیپر-دی نیشن