• news

بغاوت کی دفعہ کے خلاف شیریں مزاری کی درخواست مسترد 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ شیریں مزاری کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے فیصلہ دیا ہے۔
درخواست مسترد

ای پیپر-دی نیشن