• news

امام احمد رضا بریلوی نے اپنی زندگی اسلام کی آبیاری کیلئے وقف کی نصیر احمد قادری، بشارت صدیق 


فےروزوالہ( نامہ نگار)ممتاز عالم دےن علامہ بشارت صدےق ہزاروی نے کہا کہ امام احمد رضا خان برےلوی نے اپنی تمام زندگی دنےا و اسلام کی آبےاری اور عشق رسول کے فروغ کیلئے وقف کر رکھی تھی ۔آپ نے جو ملی اور مذہبی خدمات انجام دےں وہ روز روشن کی طرح عےاں ہےں۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے جامع مرکزی مسجد لبےک ےارسول اللہ کامران پارک شاہدرہ مےں منعقد سالانہ کانفرنس فکرِ رضا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ اس کانفرنس کی صدارت الحاج علامہ پےر نصےر احمد قادری نے کی اس موقع پر علامہ بشارت صدےق ہزاروی،علامہ الحاج پےر نصےر احمد قادری، مفتی علامہ ذبےح اللہ قادری ، مفتی مقصود احمد ، مولانا رفےق احمد ، مولانا محمد شفاقت ،علامہ نصےر احمد سےالکوٹی اور دےگر علماءاکرام نے خطاب کےا علامہ الحاج پےر نصےر احمد قادری نے کہا کہ امام احمد رضا خان برےلوی دو قومی نظرےے کے بانی ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن