• news

فیروزوالہ:چھاپے،8 اشتہاری ملزموں سمےت 22افراد گرفتار

فےروزوالہ( نامہ نگار) فےروزوالہ پولےس نے جرائم پےشہ افراد اور اشتہاری ملزموں کے خلاف بڑے پےمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 8 اشتہاری ملزموں سمےت 22افراد کو حراست مےں لے لےا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ ، منشےات اور مختلف وارداتوں کا لوٹا ہوا مال برآمد کر لےا۔ پولےس نے منشےات فروخت کرنے کے الزام مےں 9افراد کو حراست مےں لے کر ان کے قبضہ سے بھاری مقدار مےں منشےات برآمد کر لی۔ پولےس نے نا جائز اسلحہ رکھنے کے الزام مےں 5افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے رائفلےں، پسٹل اور بھاری مقدار مےں گولےاں برآمد کر لےں۔ پولےس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لےے۔

ای پیپر-دی نیشن