• news

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا  عید میلادالنبی اتوار 9 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد‘ لاہور (نامہ نگار+ خصوصی نامہ نگار) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے ماہ بیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ ربیع الاول کل ہوگی جبکہ 12 ربیع الاول اتوار 9 اکتوبر کو ہوگی۔ مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ربیع الاول کے چاند سے متعلق اجلاس کوئٹہ میں ہوا جبکہ دیگر شہروں سے زونل کمیٹی کے ارکان نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن