• news

سائنسدانوں نے ایک ماہ کے اندر  پانی میں گلنے والا جوتا تیار کر لیا 


کیلیفورنیا (نیٹ نیوز) امریکی سائنس دانوں نے ہلکے ربر کا جوتے کا تلا بنایا ہے جو پانی میں جاکر محض چار ہفتوں میں گلنا شروع ہو جاتا ہے۔ پانی میں چمڑا گلنے میں 40 سال اور ربر کا تلا گلنے میں 80 سال تک کا عرصہ لگتا ہے۔


 جبکہ پہننے کے لیے اب تک جو بھی پلاسٹک کی چیز استعمال کی گئی کسی نہ کسی شکل میں وہ دنیا میں موجود ہے۔دنیا بھر میں پلاسٹک کے کچرے میں اضافہ ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ جہاں زمین پر موجود اس پلاسٹک کے باریک ذرّات جانداروں کے جسم میں جگہ بنا رہے ہیں وہیں یہ سمندروں میں آبی حیات کی زندگی کو بھی یکسر متاثر کر رہے ہیں۔ اب
ربڑ کا جوتا

ای پیپر-دی نیشن