• news

یم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست 3ر کنی بنچ آج سماعت  کرے گا 

لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی  پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔ ہائیکورٹ کا تین رکنی بنچ چیف جسٹس کی سربراہی میں آج 27 ستمبر کو سماعت کرے گا۔
سماعت آج

ای پیپر-دی نیشن