• news

 72رکنی وفاقی کابینہ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے72 رکنی وفاقی کابینہ کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقررکردی ۔درخواست پر سماعت کل اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کرینگے۔درخواست سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 72 رکنی کابینہ آئین کے آرٹیکل 92 کی کلاز ون کی خلاف ورزی ہے،درخواست72رکنی کابینہ ا?ئین کے آرٹیکل 92 کی کلاز 1 کی خلاف ورزی ہے۔
 مقرر

ای پیپر-دی نیشن