• news

مزدورنے ساتھی سے مل کرفیکٹری ملازم کو تشدد کرکے قتل کردیا،ملزم فرار


لاہور(نامہ نگار) مناواں کے علاقے میں واقع عطاسٹیل ملز میں جھگڑے کے دوران نعمان ، زین اور اس کے 3ساتھیوں نے تشدد کر کے نوجوان ملازم آصف کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ہےں ۔زخمی آصف کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کےا گےا ،مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر فرانزک ٹیم کی مدد سے شواہد اکٹھے کرکے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن