• news

پاپا آپ ماما سے الگ نہ ہوں، صلح کر لیں، 6 سالہ بچے کی عدالت میں منتیں 

لاہور (خبر نگار) سیشن عدالت نے بچہ حوالگی کیس میں چھ سالہ ابراہیم کو ماں سے لے کر باپ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ ابراہیم سکول یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔ عدالت نے دلائل سننے کے ماں کی درخواست مسترد کر دی۔ معصوم بچہ کمرہ عدالت میں ماں باپ کو راضی نامہ کرنے کی گزارش کرتا رہا اور کہتا رہا کہ پاپا آپ ماما سے الگ نہ ہوں، میری بات مان لیں بچوں کی والدہ صائمہ بی بی نے میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی ہے اور بچے چھین لیے ہیں۔
6 سالہ بچہ

ای پیپر-دی نیشن