ہائیکورٹ نے 13 بھٹہ مزدوروں کی رہائی کا حکم دے دیا
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیاءباجوہ نے 13 بھٹہ مزدوروں کو مالک کی قید سے آزاد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ مزدور محمد اقبال نے مو¿قف اختیار کیا کہ گوجرانوالہ کا بھٹہ مالک زبردستی مزدوری کراتا ہے۔
، 13 رشتے داروں کو زبردستی قید میں رکھا ہوا ہے۔
رہائی حکم