• news

مستونگ فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ، اہلکار زخمی 

کوئٹہ (نیٹ نیوز) مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سکیورٹی فورسز  کی چونگی پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہو گئے۔
حملہ 

ای پیپر-دی نیشن