• news

عمران اسی ہفتے اسلام آباد لانگ مارچ کی کال دیں گے: اسد قیصر

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان اسی ہفتے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی کال دیں گے۔ ایک ٹویٹ میں کہا ساری گولیوں کا استعمال کر لیں ہم آخری حد تک جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن