• news

مریم نواز کی پاسپورٹ حوالگی کیلئے درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری 

لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے پاسپورٹ حوالگی کیس کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق جونیئر وکیل نے بتایا درخواست گزار کا وکیل دوسرے بنچ میں مصروف ہے، عدالت درخواست پر کارروائی 3 اکتوبر تک ملتوی کرتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن