• news

سعید اجمل نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سپن باﺅلر سعید اجمل نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔سعید اجمل نے اہلِ خانہ کے ہمراہ احرام پہنے ہوئے خانہ کعبہ کے نزدیک سے اپنی تصویر شیئر کی۔
اس سے قبل انہوں نے 25 ستمبر کو مسجد نبویسے بھی اپنی تصاویر شیئر کی تھیں۔سعید اجمل کو ان کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے مبارک باد بھی دی جارہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن