• news

عرس مبارک


لاہور ( خصوصی نامہ نگار) شمس الافاق، قطب الاقطاب حضرت سید شمس الدینؒ کا 421واں سالانہ تین روزہ عرس مبارک آج سے منعقد ہوگا۔عرس کے تینوں دن لنگر تقسیم کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن