• news

شمالی کوریا کے 2 میزائل تجربات: برداشت نہیں کر سکتے: جاپان 


ٹوکیو (نوائے وقت رپورٹ) شمالی کوریا نے دو شارٹ رینج بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔ جاپانی حکام کے مطابق شمالی کوریا کے بار بار میزائل فائر کئے جانے کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل جاپان کی حدود کے نزدیک گرے۔ 
شمالی کوریا 

ای پیپر-دی نیشن