چینی صوبے یوننان میں مغربی ہان عہد کے کھنڈرات دریافت
کنمنگ (شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں قدیم دیان سلطنت کے کھنڈرات دریافت ہوئے ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کی جانب سے ایسی عمارتوں کے کھنڈرات اور اشیا دریافت کی گئی ہیں جو مغربی ہان عہد (202 قبل مسیح سے 25 بعد ازمسیح) کی اس خطے میں حکمرانی کا ثبوت ہیں۔
عمارتی کھنڈرات، قبریں اور 2ہزار سے زیادہ دیگر ثقافتی آثار دریافت ہوئے جن میں سیل بنانے میں استعمال ہونے والی مٹی، بانس اور بانس سے بنی ہوئی چٹایاں اور قیمتی پتھروں سے بنی اشیاءشامل ہیں۔
کھنڈرات