• news

نوازی شریف جلد پاکستان واپس آئینگے:رانا تنویر


 فیروزوالہ( نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے پارٹی کی سینئر قیادت اور آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے۔ بہت جلد وطن واپس آئینگے۔ مریم نواز شریف کی ایون فیلڈ کیس میں باعزت رہائی حق و سچ کی فتح اور جھوٹے من گھڑت کیس و انتقامی سیاست کرنے والوں کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن