• news

چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل  کی مزید 7 روز چھٹی منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) کامران علی افضل نے مزید 7 روز کی چھٹی کی درخواست دے دی۔ جسے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے منظور کر لیا۔ پنجاب حکومت نے مزید سات روز کے لئے عبداﷲ سنبل کو قائم مقام چیف سیکرٹری کے طور پر کام جاری رکھنے کا حکم دیا‘ یاد رہے چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے پہلے 14 روز کے لئے چھٹی اپلائی کی تھی۔ ذرائع کے مطابق کامران علی افضل نے پنجاب میں کام کرنے سے انکار کیا تھا۔
چھٹی

ای پیپر-دی نیشن