مریم نواز نے انٹرنیٹ پر اپنے فالورکا نمبر اور پتہ مانگ لیا
اسلام آباد(خبرنگار)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے انٹرنیٹ پر اپنے فالورکا نمبر اور پتہ مانگ لیاایون فیلد کیس میں بریت کے بعد29ستمبر کو ٹوئٹر پر ایک فالور نے اپنے اکاؤنٹ سے مریم نواز کو مخاطب کر کے لکھا کہ میں نے آپ کا ٹوئٹر پر بڑا کیس لڑا ہے آپ نے بلانا تو ہے نہیںبندہ مٹھائی ہی بھیج دیتا ہے(بڑا کیس لڑیا اے میں تواڈا ٹویٹر تے۔ بلانا تے تسی کوئی نئیں بندا مٹھائی ہی پیج دیندا اے )جس پر مریم نواز نے جواب میں لکھا کہ کہاں بھیجوں؟ پتہ اور نمبر بھیجیں!