• news

ڈوبتی معیشت اور بھاری کابینہ


ادھر مخلوق مہنگائی کے باعث
مسائل میں الجھی جارہی ہے
وزیروں کی ادھر تعداد انور
تواتر سے ہی بڑھتی جارہی ہے

ای پیپر-دی نیشن